مسافر وین میں آگ لگ گئی ،13افراد جھلس کر زخمی

مسافر وین میں آگ لگ گئی ،13افراد جھلس کر زخمی
مسافر وین میں آگ لگ گئی ،13افراد جھلس کر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بدین(مانیٹرنگ ڈیسک)بدین میں مسافر وین میں آگ لگ گئی ہے جس کے باعث 13افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تاحال آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں تاہمآگ لگنے سے جھلسنے والے13افراد طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

بدین -