اقبال ٹاﺅن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

اقبال ٹاﺅن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی
اقبال ٹاﺅن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اقبال ٹاﺅن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں انور اور غلام رسول شامل ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -