اے ایس پی کیماڑی ایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث نکلے

اے ایس پی کیماڑی ایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث نکلے
اے ایس پی کیماڑی ایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث نکلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )اے ایس پی کیماڑی ایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث نکلے ۔ سماءنیوز کے مطابق سپیشل برانچ نے انکوائری رپورٹ ایڈیشنل آئی جی کو دے دی ہے ۔ انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اے ایس پی بلال قیوم کے خلاف فوجی کارروئی کی جائے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بلال قیوم اسمگلر سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرتے ہیں ۔

مزید :

کراچی -