سان برنارڈینو حملے کے مبینہ ملزم رضوان فاروق کے بھائی کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ

سان برنارڈینو حملے کے مبینہ ملزم رضوان فاروق کے بھائی کے گھر پر ایف بی آئی کا ...
سان برنارڈینو حملے کے مبینہ ملزم رضوان فاروق کے بھائی کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سان برنارڈینو حملے کے مبینہ ملزم رضوان فاروق کے بھائی کے گھر پر ایف بی آئی نے چھاپہ مارا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی کے چھاپے کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی البتہ ایف بی آئی ایجنٹ کمپیوٹر سمیت کئی دیگر اشیاءاپنے ہمراہ لے گئے۔