’بجرنگی بھائی جان ‘کی ہرشالی عرف منی کی ہاتھوں پر مہندی لگواتے وقت کی معصومانہ تصویر وائرل،شائقین کے دل موہ لئے

’بجرنگی بھائی جان ‘کی ہرشالی عرف منی کی ہاتھوں پر مہندی لگواتے وقت کی ...
’بجرنگی بھائی جان ‘کی ہرشالی عرف منی کی ہاتھوں پر مہندی لگواتے وقت کی معصومانہ تصویر وائرل،شائقین کے دل موہ لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سلمان خان کی فلم ’بجرنگی بھائی جان ‘کی ہرشالی عرف منی کی ایک تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اپنے ہاتھوں پر مہندی لگوا رہی ہیں۔ ٹوئیٹر پر ہرشالی کی ہاتھوںپر مہندی لگواتے ہوئے کی تصویر شیئر کئے جانے کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ وہ کسی شادی کی تقریب میں جانے کے لئے سج سنور رہی ہیں اور ہاتھوں پر خوبصورت مہندی لگوا رہی ہیں ۔ اس تصویر میں بھی ہرشالی عرف منی انتہائی معصوم اور پیاری لگ رہی ہیں اور معصومانہ سمائل بھی دے رہی ہیں۔اس تصویر نے شائقین کے دل موہ لئے ہیں اور اسے بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے ۔

مزید :

تفریح -