شہر قائد میں پولیس کی کارروائی ،فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

شہر قائد میں پولیس کی کارروائی ،فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
شہر قائد میں پولیس کی کارروائی ،فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہرقائد میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی کورنگی نے کہا ہے کہ پولیس نے شاہ فیصل کے علاقے میں کارروائی کر کے ٹارگٹ کلرکو گرفتار کیا ہے جو کہ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا ۔گرفتار ملزم کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے تھا جس کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -