کراچی کی نیوسبزمنڈی میں آگ لگ گئی،6 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

کراچی کی نیوسبزمنڈی میں آگ لگ گئی،6 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
کراچی کی نیوسبزمنڈی میں آگ لگ گئی،6 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی نیو سبزی منڈی کے گودام میں آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کیلئے6فائربریگیڈ کی گاڑیاں مصروف عمل ہے ۔تفصیلات کے مطابق فائربریگیڈ ذرائع کا کہناہے کہ آگ نیوسبزی منڈی کے دفتر میں لگی ہے جوکہ شدت اختیار کر چکی ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے مزید تین فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں جبکہ دفترکے نچلے گودام میں لاکھوں رپووں کامال رکھا ہواہے۔ذرائع کا کہناہے کہ آگ کے باعث تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے اور جلد ہی آگ پر قابو پالیا جائے گا ۔

مزید :

کراچی -