نیب کے ایگز یکٹو بورڈ نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

نیب کے ایگز یکٹو بورڈ نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا
نیب کے ایگز یکٹو بورڈ نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی احتساب بیورو”نیب“کے ایگزیکٹو بورڈ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیئر مین نیب قمر الزمان چوہدری کی زیر صدار ت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ عاصم حسین کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کیا جائے گا ۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین پر زمین کی غیر قانونی الا ٹمنٹس ،گیس کی غیر منصفانہ تقسیم اور منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں ۔

مزید :

قومی -