وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ترقیاںِ، 35افسرگریڈ 22میں چلے گئے

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ترقیاںِ، 35افسرگریڈ 22میں چلے گئے
وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ترقیاںِ، 35افسرگریڈ 22میں چلے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد۰مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے وفاقی بیورو کریسی کے 35افسروں کو22ویں گریڈ میں ترقی دیدی ہے۔ ترقی پانے والوں میں مختلف گروپوں کے سینئر افسران شامل ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق ترقی پانے والوں میں پولیس کے شیخ نسیم الزمان،شوکت حیات،محمد اقبال، احسان غنی، انفارمیشن کے سید عمران گردیزی، کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ کے نصرت اقبال جمشید ، پاکستان ایڈ منسٹریٹو گروپ کے طارق مسعود،ابو احمد عاکف ، شجاعت علی،سیکر ٹریٹ گروپ کے عبدالجبار علی، عبدالمالک غوری، عامر حسن، ڈاکٹر ندیم ملک،ان لینڈ ریونیو سروسز کے رانا سیرت، رخسانہ یاسمین، فارن سروس کے نغمانہ ہاشمی، سید ابرار حسین،محمد نعیم ، سید ابن عباس،آڈٹ اینڈ اکاونٹس کے شگفتہ خانم اور جاوید جہانگیر شامل ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -