قومی کرکٹر سرفراز احمد نعت خواں بن گئے: سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے بے پناہ پسندیدگی

قومی کرکٹر سرفراز احمد نعت خواں بن گئے: سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے بے پناہ ...
قومی کرکٹر سرفراز احمد نعت خواں بن گئے: سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے بے پناہ پسندیدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپراور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی جانب سے پڑھی جانے والی نعت کوسوشل میڈیا پربے انتہا پسند کیا جا رہا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق اس ویڈیو میں سرفراز احمد ٹیم کے ڈریسنگ روم میں بیٹھے اپنی خوبصورت آواز میں نعت پڑھ رہے ہیں۔ سرفراز احمد کی اس ویڈیو کو عوام کی جانب سے کافی پسندیدگی مل رہی ہے۔


Pakistani-Cricketer-Sarfraz-Ahmed-Naat--Sarfraz... by dailypakistan

مزید :

کھیل -