ایف بی آر نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا :نجی ٹی وی کا دعوی

ایف بی آر نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا :نجی ...
ایف بی آر نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا :نجی ٹی وی کا دعوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق زیادہ ٹرانزیکشن کرنے والوں کا گزشتہ پانچ سالوں کا آڈٹ ہو سکتا ہے ۔مزید بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر کو ٹیکس نہ دینے والوں کو بھاری جرمانے کرنے سے متعلق گرین سگنل بھی مل گیا ہے ۔

مزید :

بزنس -