اسلام آباد سپیشل برانچ کی طرف سے نجی تعلیمی اداروں کا سکیورٹی آڈٹ ، مورچے بنانے کی ہدایات

اسلام آباد سپیشل برانچ کی طرف سے نجی تعلیمی اداروں کا سکیورٹی آڈٹ ، مورچے ...
اسلام آباد سپیشل برانچ کی طرف سے نجی تعلیمی اداروں کا سکیورٹی آڈٹ ، مورچے بنانے کی ہدایات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پولیس کی سپیشل برانچ کی طرف سے نجی تعلیمی اداروں کا سکیورٹی آڈٹ مکمل کر لیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے نجی یونیورسٹیوں،کالجوں اور سکولوں کا سکیورٹی آڈٹ مکمل کیا۔ ان میں سے 1320اداروں میں سے 35 کی سکیورٹی ناقص قرار دی گئی ہے۔ان 35تعلیمی اداروں کو چھتوں پر مورچے بنانے کی ہدایات دی گئی ہے اس کے علاوہ سکیورٹی انتظامات کے بارے میں ایچ ای سی کو بھی آگا ہ کر دیا گیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -