لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں بارش،موسم ایک بار پھر سردہو گیا

لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں بارش،موسم ایک بار پھر سردہو گیا
لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں بارش،موسم ایک بار پھر سردہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں بارش ہوئی ۔ بارش سے موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا۔پنجاب کے شہروں قصور، مریدکے ،جھنگ، شیخو پورہ، خوشاب، ڈسکہ، دینہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش ہوئی جس سے موسم میں تبدیلی ہوئی تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ سردی وقتی ہے۔

مزید :

لاہور -