چھوٹے قد کا حامل پاکستانی جوڑا سوشل میڈیا پر مقبول

چھوٹے قد کا حامل پاکستانی جوڑا سوشل میڈیا پر مقبول
چھوٹے قد کا حامل پاکستانی جوڑا سوشل میڈیا پر مقبول

  

کراچی(ویب ڈیسک)چھوٹے قد کے حامل پاکستانی میاں بیوی کی جوڑی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک وڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے جس میں چھوٹے قد کی حامل صنوبر نے اپنی زندگی کے بارے میں بتایا ہے کہ انہیں امید نہیں تھی کہ ان کی بھی کبھی شادی ہوگی مگر ان کی شادی ان ہی کے جیسے شخص سے ہوئی اور اب ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے، انہوں نے بتایا کہ وہ ازدواجی زندگی سے بہت خوش ہیں لوگ انہیں بونے کا طعنہ دیتے تھے لیکن انہیں خود پر پورا اعتماد ہے۔

بونوں کا خاندان، کل کتنے لوگ ہیں اور سب کا قد کتنا ہے؟ جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی

مزید :

کراچی -