2016 ء میں ’’ سوئس کریڈٹ ‘‘کو 2.3 ارب ڈالر خسارہ

2016 ء میں ’’ سوئس کریڈٹ ‘‘کو 2.3 ارب ڈالر خسارہ

  

زیورخ (اے پی پی) سوئٹزر لینڈ کے مالیاتی ادارے ’’ سوئس کریڈٹ ‘‘ نے کہا ہے کہ 2016 ء میں اس کا خسارہ 2.3 ارب ڈالر رہا جس کی وجہ آپریشنل اخراجات ہیں۔کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال خسارے میں اضافہ ہوا جو 2.4 ارب سوئس فرانک ( 2.2 ارب یورو ، 2.3 ارب ڈالر) رہا۔

201

5 ء کے دوران خسارے کی مالیت 2.9 ملین سوئس فرانک رہی تھی ۔

مزید :

کامرس -