اجے دیوگن اورپرکاش راج فلم گول مال اگین میں دوبارہ اکھٹے ہوگئے

اجے دیوگن اورپرکاش راج فلم گول مال اگین میں دوبارہ اکھٹے ہوگئے
 اجے دیوگن اورپرکاش راج فلم گول مال اگین میں دوبارہ اکھٹے ہوگئے

  

ممبئی (نیٹ نیوز) اداکار اجے دیوگن اورپرکاش راج فلم گول مال اگین میں دوبارہ اکھٹے ہورہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق قبل ازیں دونوں اداکاروں نے فلم سنگھم میں مل کر کام کیا تھا۔دونوں اداکار اب روہیت شیتھٹی کی آنے والی فلم گول مال اگین میں دوبارہ اکھٹے ہورہے ہیں۔اس سے قبل گول مال سیریز کی فلموں نے باکس آفس پر اچھا بزنس دیا ہے۔گول مال اگین میں اجے دیوگن اورپرکاش راج کے علاوہ پرینیتی چوپڑا،ارشد وارثی،تشارکپور اوراداکارہ تبو بھی اہم کردار ادا کریں گی۔

مزید :

کلچر -