مسعود بٹ کی فلمی صنعت میں واپسی،فلم ڈائریکٹ کریں گے

مسعود بٹ کی فلمی صنعت میں واپسی،فلم ڈائریکٹ کریں گے

  

لاہور(فلم رپورٹر)لالی ووڈ کے سینئر ڈائریکٹر مسعود بٹ کی کئی سال کے وقفے کے بعد فلمی صنعت میں واپسی ہوگئی ہے وہ پروڈیوسر چوہدری محمد یعقوب کی فلم ڈائریکٹ کریں گے ،فلم کا نام تا حال فائنل نہیں ہوا ہے ۔اس فلم کے موسیقار طافو اور نغمہ نگار الطاف باجوہ ہیں۔فلم کے دو اہم کرداروں کے لئے معمر رانا اور سعود کا انتخاب ہوچکا ہے جبکہ دیگر کاسٹ مکمل ہوتے ہی شوٹنگ کا آغاز کردیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -