کیری واشنگٹن فلم ڈسپراڈو کی سیکوئیل میں پیشہ ور قاتل کا کردار نھبائیں گی

کیری واشنگٹن فلم ڈسپراڈو کی سیکوئیل میں پیشہ ور قاتل کا کردار نھبائیں گی
 کیری واشنگٹن فلم ڈسپراڈو کی سیکوئیل میں پیشہ ور قاتل کا کردار نھبائیں گی

  

لاس اینجلس (اے پی پی)اداکارہ کیری واشنگٹن فلم ڈسپراڈو کی سیکوئیل میں پیشہ ور قاتل کا کردار نھبائیں گی۔امریکی میڈیا کے مطابق ہدایت کار ریان رینالڈ سپر ہٹ فلم ڈسپراڈو کے سیکیوئیل پر کام کررہے ہیں اوراس مقصد کیلئے وہ فلم کی کاسٹ کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق فلم ڈسپراڈو کی سیکوئیل میں خاتون پیشہ ور قاتل کے کردار کیلئے ریان رینالڈ کئی اداکاراوں کے ناموں پر غور کررہے ہیں جن میں کیری واشنگٹن سرفہرست ہیں۔ذرائع کے مطابق ہدایت کاروں نے کئی ناموں میں سے کیری واشنگٹن کے نام کو حتمی شکل دیدی ہے۔

مزید :

کلچر -