رانا آفتاب فلم ’’بدلہ‘‘ میں منفی کردار ادا کریں گے

رانا آفتاب فلم ’’بدلہ‘‘ میں منفی کردار ادا کریں گے

  

لاہور(فلم رپورٹر )ٹی وی اداکار رانا آفتاب ہدایت کار شعیب منصور کی نئی فلم ’’بدلہ‘‘میں اہم منفی کردار ادا کرینگے۔انہوں نے بتایا کہ وہ قبل ازیں شعیب منصور کی فلم ’’بول‘‘میں کام کرچکے ہیں۔شعیب منصور کے ہمراہ کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتاہے۔

مزید :

کلچر -