ڈرامہ’’ پنجر ہ‘‘ کا موضوع سماجی ومعاشرتی مسائل پر مبنی ہے، کاشف نثار

ڈرامہ’’ پنجر ہ‘‘ کا موضوع سماجی ومعاشرتی مسائل پر مبنی ہے، کاشف نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر )نجی پروڈکشن میں تیارکردہ ٹی وی ڈرامہ سیریل’’پنجرہ‘‘میں اداکارہ عذرا آفتاب،رانا آفتاب،ثمینہ احمد،حسن نیازی اور دیگر فنکاروں کی پر فارمنس بہت پسند کی جارہی ہے۔ڈرامے کی ریکارڈنگ باری اسٹوڈیو میں جاری ہے ۔ہدایتکار کاشف نثار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کا موضوع سماجی ومعاشرتی مسائل پر مبنی ہے۔

مزید :

کلچر -