حکمرانوں نے قائد اعظم کے پاکستان کو امریکہ کا غلام بنا دیا،شمیم خان نیازی

حکمرانوں نے قائد اعظم کے پاکستان کو امریکہ کا غلام بنا دیا،شمیم خان نیازی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی کی رہنما بیگم شمیم خان نیازی نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے قائداعظم اورعلامہ اقبال کے پاکستان کوامریکہ اورآئی ایم ایف کا غلام بنادیا اورانہی کے اشاروں پرغریب قوم پرٹیکسوں کا بوجھ بڑھاکرغربت کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ70 برس گزر جانے کے باوجود آج بھی قیام پاکستان کے حقیقی مقاصد کے حصول کا تقاضا کرتا ہے ملک میں تعلیم ،صحت اور انصاف جیسی بنیادی ضرورتوں کا حاصل کرنا عام آدمی کے بس سے باہر ہے ہمیں بحیثیت قوم اپنی کوتاہیوں کا جائزہ لینا ہو گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -