دہشتگردی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے

دہشتگردی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمودنے کہا ہے کہ ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور نواز احکومت قومی ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد سے گریزاں ہے۔ انکی اچھے اور بڑے دہشتگرد کی لغت عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے استعمال کی جا رہی ہے ۔