دہشت گردی کنٹرول کر نے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ناگزیر ہے

دہشت گردی کنٹرول کر نے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ناگزیر ہے

  

لاہور (لیڈی رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف پروفیشلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا کہ دہشت گردی کو کنٹرول کر نے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ناگزیر ہے ، نیشنل ایکشن پلان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملکی سلامتی نواز حکومت کی ترجیحات میں سرے سے شامل نہیں ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -