تحریک انصافنے بم دھماکہ کے متاثرین کی فوری مدد کی

تحریک انصافنے بم دھماکہ کے متاثرین کی فوری مدد کی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کے صدر ولید اقبال کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کا مقابلہ کرنے اور قوم کو متحد کرنے کی بجائے حکمران جماعت اور وزراء غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ شدت پسندی کی حالیہ لہر میں شہید اور زخمی ہونیوالوں کو حوصلے اور مدد کی ضرورت ہے لیکن صوبائی اور وفاقی حکومت بالکل انجان ثابت ہورہی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -