شریف برادران کے وکیل نے شکست کو تسلیم کر لیا

شریف برادران کے وکیل نے شکست کو تسلیم کر لیا

  

لاہور( نمائندہ خصو صی )تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکریٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ شریف برادران کے وکیل نے قلابازیاں لگانے کے بعد اب عدالت میں ثبوت نہ ہونے پر دونوں ہاتھ کھڑے کرکے اپنی شکست کوتسلیم کرلیا ہے اورثابت ہوگیا ہے کہ شریف برادران نے غریب قوم کے ٹیکس کے پیسوں میں لوٹ ماراورمنی لانڈرنگ کرکے اپنے فلیٹ خریدے تھے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -