تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام کے ساتھ زیادتی ہے

تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام کے ساتھ زیادتی ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائنٹ سیکرٹری لاہور میاں کامران سیف نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ عوام کے لیے پریشانی کا باعث ہے ہر پندرہ دن بعد پٹرولیم مصنوعات میں تیسری بار اضافہ سے ٹرانسپورٹیشن اخراجات اور عوام کے سفری اخراجات میں اضافہ سے سفید پوش شہری پریشانی کا شکار ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -