ڈی آئی جی سید احمد مبین کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

ڈی آئی جی سید احمد مبین کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مسلم لیگ( ن )کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہاہے کہ ڈی آئی جی سید احمد مبین ایماندار اور فرض شناس آفیسر تھے ان کی خدمات ہمیشہ یار رکھی جائیں گی، اورسیز کمیشن میں سید احمد مبین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کے اہتمام کے موقع پر انہوں نے کہاکہ شہید کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -