تعلیمی نظام کو یکساں بنانا وزیر اعلیٰ شہبازشریف کا ویژن ہے

تعلیمی نظام کو یکساں بنانا وزیر اعلیٰ شہبازشریف کا ویژن ہے

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما شازیہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا ویژن تعلیمی نظام کو یکساں بنانا ہے امیر اور غریب کے بچوں کیلئے ایک جیسا نصاب ہو گا ،سرکاری سکولوں میں پرحائی کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے ٹیچرز کو ٹریننگ دی جاری ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -