پی ٹی آئی منفی سیاست کے ذریعے انتشار پھیلانا چاہتی ہے،آسیہ افروز

پی ٹی آئی منفی سیاست کے ذریعے انتشار پھیلانا چاہتی ہے،آسیہ افروز

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رہنما آسیہ افروز نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے جس طرح پاکستان کو معاشی ترقی پر گامزن کیا ہے اسی طرح دفاعی لحاظ سے بھی پاک فوج کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہوئے مضبوط کیا ہے۔

،دشمن میلی آنکھ سے پاکستان کو نہیں دیکھ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس اتنا ویژن ہی نہیں اس لئے وہ اپنی منفی سیاست کے ذریعے ملک کو انتشار کی جانب دھکیلنا چاہتی ہے جو ان کا ایجنڈا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -