حکمران غیر ملکی دوروں پر کروڑوں کی ٹپ تقسیم کر رہے ہیں،نوشین حامد

حکمران غیر ملکی دوروں پر کروڑوں کی ٹپ تقسیم کر رہے ہیں،نوشین حامد

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ملک کا پیسہ تحفوں میں دیا جارہا ہے ، ملک قرضوں میں جکڑاہو ا ہے اور صد و وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر ٹپ تقسیم کررہے ہیں ،صدر و وزیراعظم نے غیر ملکی دوروں میں ایک لاکھ چودہ سوڈالر اور تین ہزار پاؤنڈ کی ٹپ دی۔

،اس ٹپ کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔انہوں نے کہاکہ حکمرانوں پر پہلے ہی کرپشن کے الزامات ہیں اور اب وہ بغیر کسی ضابطہ کے ٹپ تقسیم کرکے خود کو مزید مشکوک بنار ہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -