حکمران عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھنے سے گریز کریں،انجینئر یاسر گیلانی

حکمران عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھنے سے گریز کریں،انجینئر یاسر گیلانی

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے سیہون شریف کے شہدا کی باقیات کے کوڑے سے ملنے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھنے سے گریز کریں۔

شہدا کی باقیات کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی حکمران لوگوں کے جان و مال کی حفاظت تو نہیں کر سکے کم از کم اُن کی باقیات کا ہی خیال کر لیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -