ملک کی خاطر جانیں قربان کرنے والے قومی ہیرو ہیں،بی بی وڈیری

Feb 19, 2017


لاہور (لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رہنما بی بی وڈیری نے ڈی آئی جی سید احمد مبین شہید کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے ہمارے ملک کے قومی ہیرو ہیں۔

دہشت گردوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور وہ دن دور نہیں کہ جب ملک سے دہشت گردوں کا صفایا ہو جائے گا ۔

مزیدخبریں