تحریک انصافعوام کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے،اظہر حسین

تحریک انصافعوام کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے،اظہر حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما اور چئیرمین یونین کونسل 114چودھری اظہر حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اقتدار میں نہ ہونے کے باوجود جہاں تک ممکن ہے شہریوں کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے عوام نے تحریک انصاف پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں ۔