سی ٹی ڈی کی ایبٹ آباد میں کارروائی ، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، ایک ملزم گرفتار

سی ٹی ڈی کی ایبٹ آباد میں کارروائی ، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، ...
سی ٹی ڈی کی ایبٹ آباد میں کارروائی ، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، ایک ملزم گرفتار

  

ایبٹ آباد(آن لائن)سی ٹی ڈی نے ایبٹ آباد میں کارروائی کرکے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے ہفتہ کی شب ایبٹ آباد کے علاقے مسلم آباد میں کارروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے100کلوبارود،400ڈیٹونیٹر اور100میٹر تار برآمد کرلی ہے۔

مزید :

ایبٹ آباد -