چین، مال بردار کشتیوں میں آتشزدگی ، 4 ہلاک ، 8 کو بچا لیا گیا

چین، مال بردار کشتیوں میں آتشزدگی ، 4 ہلاک ، 8 کو بچا لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (آن لائن) چین میں مال بردار کشتیوں میں آتشزدگی کے باعث چار افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ صوبہ جیانگ کے ساحلی علاقے میں تین مال بردار کشتیوں میں لگی ۔ جس کے نتیجے میں کشتیوں میں سوار عملے کے بارہ افراد پانی میں جا گرے ۔ ان میں چار ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر آٹھ کو بچا لیا گیا ۔ آگ کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -