ملائیشیا ، پولیس نے کیم جونگ کے بھائی کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا

ملائیشیا ، پولیس نے کیم جونگ کے بھائی کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک ...

  

کوالالمپور (آن لائن) ملائیشیائی پولیس نے شمالی کوریا کے راہنما کیم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیائی پولیس کے سربراہ خالد ابوبکر نے بتایا کہ رائی چونگ چول نامی شخص کو کوالالمپور سے گرفتار کیا گیا جو کہ شمالی کوریا کا شہری ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں جونگ نے قتل میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -