ریٹائرڈ سب انسپکٹر کا مغوی بچہ بازیاب نہ ہو سکا

ریٹائرڈ سب انسپکٹر کا مغوی بچہ بازیاب نہ ہو سکا

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )مناواں پولیس ریٹائرڈ سب انسپکٹر کے اغوا ہونے والے بچے کو بازیاب نہ کرواسکی۔پو لیس کے مطا بق لاہور سب انسپکٹر محمد مالک کا 8 سالہ بچہ محسن 2013 میں مناواں کے علاقہ سے اغوا ہوا تھا۔ پو لیس 4 سال بعد بھی محسن کو بازیاب نہ کراسکی ہے ۔متا ثر ہ کے مطا بق مناواں پولیس نے وقوعہ کے دو سال بعد عدا لت کے حکم پر مقدمہ نمبر 327 /2013 میں درج کیا گیاتھا ۔

مزید :

علاقائی -