مستی گیٹ،بھاٹی گیٹ اور نولکھا سے3 افراد کی لاشیں بر آمد

مستی گیٹ،بھاٹی گیٹ اور نولکھا سے3 افراد کی لاشیں بر آمد

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے)صو با ئی دا ر الحکومت میں مختلف مقاما ت پر دو افراد کی لاشیں بر آمدہو ئی ہیں ۔بھا ٹی گیٹ کے علاقہ سے 40سالہ شخص کی لا ش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع کی۔لاش کی شنا خت نہ ہو سکی ۔ دوسری جا نب نو لکھا کے علاقہ سے40سالہ شخص کی لاش لنڈا با زار سے بر آمد ہو ئی ہے۔ پو لیس نے دو نوں لا شیں مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ مستی گیٹ کے علاقہ میں 40سا لہ نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی۔

،پولیس کے مطابق موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثاء کی شناخت کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -