مصر ی شاہ، ڈا کٹرو ں کی غفلت سے 47سالہ شخص جا ں بحق

مصر ی شاہ، ڈا کٹرو ں کی غفلت سے 47سالہ شخص جا ں بحق

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)مصر ی شاہ کے علاقہ میں نجی ہسپتا ل میں ڈا کٹرو ں کی مبینہ غفلت سے 47سالہ شخص جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو قبضہ میں مردہ خا نہ میں منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ مصری شاہ کار ہا ئشی 47سالہ مجا ہد کی گزشتہ روز اچا نک طبیعت خرا ب ہو نے پر مقامی طارق ہسپتا ل گیا جہا ں پراسرا ر طور پر ہلا ک ہو گیا ۔ مجا ہد کے ورثا نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ ڈاکٹرو ں نے مبینہ غفلت کے با عث مجا ہد ہلا ک ہواہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مجا ہد کو معمو لی بحا ر تھا جس پر ڈا کٹرو ں نے اسے ڈر پ لگا دی جسے اسکی حا لت خرا ب ہو نا شروع ہو گئی اور مجا ہد ہلا ک ہو گیا ۔

مزید :

علاقائی -