سیکیورٹی اہلکاروں کی مختلف چرچوں میں خصوصی مشقیں

سیکیورٹی اہلکاروں کی مختلف چرچوں میں خصوصی مشقیں

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) پولیس اور حساس اداروں کے نمائندوں نے مختلف چرچوں میں خصوصی مشقیں کیں۔نشتر کالونی کے علاقہ کیتھولک چرچ ،کرائسز چرچ ،بشارتی چرچ خا لد نگر ،RCCMچرچ ، غالب مارکیٹ کے علاقہ سینٹ میری چرچ ،گلبرک کے علاقہ ایف سی کالونی ،ایس پی سول لائنز علی رضا کی زیر نگرانی سینٹ انتھنی چرچ نابھہ روڈ اور سینٹ انتھنی چرچ لارنس روڈ اور ایس پی سٹی محمد نوید کی زیر نگرانی جوزف کالونی کیتھولک چرچ نور روڈ میں ممکنہ دہشت گردی کے تدارک کے لئے ہنگامی مشقیں کی گئیں۔

مزید :

علاقائی -