گوالمنڈی پولیس کا چھاپہ، 15چرخیاں اور25 پتنگیں بر آمد

گوالمنڈی پولیس کا چھاپہ، 15چرخیاں اور25 پتنگیں بر آمد

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) گوالمنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں پر کریک ڈاؤن کرتے ہو ئے 15چر خیاں اور25 پتنگیں بر آمد کر لی گئیں۔ پو لیس کے مطا بق گو المنڈ ی کے علاقہ میں کا رروا ئی کرتے ہوئے ملزم کو ند یم کو گرفتا ر کر کے اس کے قبضہ سے پندرہ چرخیاں اور پچیس پتنگیں برآمد کر لی گئی ۔ پولیس نے ملزم کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -