6انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

6انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) لاہور ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے 6انچارج انویسٹی گیشن کے تقری و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ فاروق کھارا کو گارڈن ٹاؤن سے ہربنس پورہ تعینات کر دیا۔ لاہور محمد اصغر کو گارڈن ٹاؤن محمدامتیاز کو سبزہ زار تعینات کر دیا گیا۔ لاہور ناصر بیگ کو انچارج انوسٹی گیشن فیصل ٹاؤن ،محمد جہانگیرکو لٹن روڈ تعینات کر دیا گیا۔جبکہ محمد حسین کو انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی لگا دیا گیاہے ۔

مزید :

علاقائی -