ملت پا ر ک ،دوشیزہ نے زہر یلی گو لیاں کھا کر خودکشی کرلی

ملت پا ر ک ،دوشیزہ نے زہر یلی گو لیاں کھا کر خودکشی کرلی

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے)ملت پا ر ک کے علاقہ میں 24سالہ نوجوان لڑ کی نے نامعلوم وجوہات کی بناپر زہر یلی گو لیا ں کھا کر خودکشی کرلی۔پولیس نے نے متوفی کی نعش مردہ خانے جمع کرواتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔اس کا اکثر اپنے گھر جھگڑ ا رہتا تھا گزشتہ روز اس نے زہر یلی گو لیا کھا کر خو د کشی کر لی۔

جب اس کو ہسپتا ل لے جیا یا گیا تو ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

مزید :

علاقائی -