سپریم کورٹ لاہوررجسٹری ، آئندہ ہفتے ایک بنچ کام کرے گا

سپریم کورٹ لاہوررجسٹری ، آئندہ ہفتے ایک بنچ کام کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے ایک بنچ کام کرے گا،مسٹر جسٹس منظور احمد ملک اس بنچ کے سربراہ ہوں گے جبکہ بنچ کے دوسرے رکن مسٹرجسٹس سردار طارق مسعود ہوں گے ، پیشی فہرست کے مطابق آئندہ ہفتہ قتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں اور اپیلوں پر سماعت ہوگی۔
ایک بنچ

مزید :

علاقائی -