9 ججز کی تعیناتی کو 7سال مکمل ہو گئے

9 ججز کی تعیناتی کو 7سال مکمل ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں 9 ججز کی تعیناتی کو 7سال مکمل ہو گئے ہیں، لاہور ہائیکورٹ کے موجودہ سینئر ترین جج جسٹس شاہد حمید ڈار، جسٹس محمد یاور علی، جسٹس انوار الحق، جسٹس سردار شمیم، جسٹس مامون رشید شیخ، جسٹس فرخ عرفان، جسٹس قاسم خان، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس مظہر اقبال سدھو کو 19فروری 2010ء میں بطور جج تعینات کیا گیا تھا، 7برسوں کے دوران جج صاحبان نے بہترین انداز میں فرائض منصبی سرانجام دیئے ہیں۔
سات سال

مزید :

علاقائی -