دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 21فروری کو منعقد ہوگی

دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 21فروری کو منعقد ہوگی

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 21تا22فروری 2017کو منعقد ہو رہی ہے جس میں پاکستان ،چائنہ اور کشمیرسے وفود اورسکالرز شرکت کریں گے۔ اس سلسلے کی افتتاحی تقریب 21فروری بروز منگل صبح10:30بجے ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -