رائیونڈ ،70سے زائد گھروں میں 400سے زائد افراد کی چیکنگ 4پستول ،پمپ ایکشن برآمد

رائیونڈ ،70سے زائد گھروں میں 400سے زائد افراد کی چیکنگ 4پستول ،پمپ ایکشن برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )رائیونڈ کے علاقے رحمت آباد اور تبلیغی مراکز میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 70 سے زائد گھروں اور 400 سے زائد افراد کی چیکنگ، 4 پستول اور پمپ ایکشن برآمد کرلی گئی۔ بتا یا گیا ہے کہ رائیونڈ کے علاقے میں ایس پی صدر رضوان گوندل کی سربراہی میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ رحمت آباد، تبلیغی مراکز اور بازاروں کی چیکنگ کی گئی، اس دوران 300 گھروں اور 400 سے زائد افراد کی بائیو میٹرک چیکنگ کی گئی۔ پولیس نے 44 بور، 12 بور اور 30 بور کے پستول، گولیاں اور پمپ ایکشن برآمد کرلی ہیں ۔

مزید :

علاقائی -