تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ

  

لاہورر(پ ر)فرح بی بی دختر محمد بوٹا جس کی عمر 16 سال ہے۔ سبز رنگ کی پھولدار قمیض اور گلابی رنگ کی شلوار اور پاؤں میں چپل پہن رکھی ہے۔ ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ تقریباً 8 دن پہلے گھر سے نکلی اور واپس نہیں آئی۔ جس کو اس کے بارے میں کوئی اطلاع ہو تواس نمبر پر رابطہ کرے۔

0322-8436247, 0300-8136013

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -