ٹورز لنکس کے چیف ایگزیکٹو علیم جاوید چودھری کے والد کیلئے قرآن خوانی

ٹورز لنکس کے چیف ایگزیکٹو علیم جاوید چودھری کے والد کیلئے قرآن خوانی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چیمبر آفکامرس لاہور کے مرکزی رہنما ،ٹریول ٹریڈ کی ممتاز شخصیت ٹورز لنکس کے چیف ایگزیکٹو علیم جاوید چودھری اور ڈاکٹر نعیم چودھری کے والد محترم الحاج صوفی محمد اسحاق کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج بروز اتوار 4بجے جامع مسجد منصورہ لاہور میں ہو گی احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -