ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سکیورٹی ہائی الرٹ

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سکیورٹی ہائی الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) سول ایوی ایشن نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی، سول ایوی ایشن نے ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کرتے ہوئے عوام کو ہدایت جاری کی ہے کہ بیرون اور اندرون ملک سے آئے بلاجانے والے مسافروں کو لینے اور رفعت کرنے کے لیے ایک ہی فرد کو اجازت دی جائے گی، مسافر تعاون کریں۔
ہائی الرٹ

مزید :

علاقائی -